ضیا الحق نے عمران خان کو کہا تھا کہ میں تمہیں وزیراعظم بنانا چاہتا ہوں،سرفراز نواز کے اہم انکشافات ، نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریورس سوئنگ ایجاد کرنے والے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور وزیراعظم عمران خان کے سابق قریبی دوست سرفراز نواز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے، عمران خان نے جو کتاب شائع کی تھی اس میں اس نے مجھے استاد کا درجہ دیا تھا… Continue 23reading ضیا الحق نے عمران خان کو کہا تھا کہ میں تمہیں وزیراعظم بنانا چاہتا ہوں،سرفراز نواز کے اہم انکشافات ، نیا پنڈوراباکس کھل گیا