کے ٹو پر تاریخ رقم کرنے والے تمام کوہ پیما نیپالی، پاکستانی ہمت ہار گئے
گلگت(مانیٹرنگ +آن لائن) دنیا کی دوسری مشکل اور بلند ترین چوٹی کے ٹو کو پہلی بار موسم سرما میں سر کرکے تاریخ رقم کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 48 کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم 29 دسمبر کو بیس کیمپ پہنچی تھی جس میں پانچ خواتین بھی شامل تھیں، ان میں… Continue 23reading کے ٹو پر تاریخ رقم کرنے والے تمام کوہ پیما نیپالی، پاکستانی ہمت ہار گئے