شاہد آفریدی کی کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ واپسی کپتان بنا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ نازآل رائونڈر شاہد آفریدی جلد ہی ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے میدانوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کے پلیئر ڈرافٹس میں شاہد آفریدی کو گال گلیڈی ایٹرز ٹیم کی کپتانی سونپ دی گئی ہے۔ پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز… Continue 23reading شاہد آفریدی کی کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ واپسی کپتان بنا دیا گیا