2000 میں مجھے 6 پاکستانی سینئر کھلاڑی مارنے آئے تھے کیونکہ۔۔۔ شعیب اختر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ 2000 میں 6 سینئر پاکستانی کھلاڑی مجھے مارنے آئے تھے، ایک بڑا سلامی بلے باز 5 کھلاڑیوں کے ساتھ مجھے مارنے آیا تھا۔حال ہی میں ایک لائیو سیشن کے دوران راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انکشاف کیا… Continue 23reading 2000 میں مجھے 6 پاکستانی سینئر کھلاڑی مارنے آئے تھے کیونکہ۔۔۔ شعیب اختر نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا