ٹنڈولکر کو آئوٹ کرنے کا افسوس ہے، شعیب اختربدستور بھارتیوں کی خوشنودی میں سرگرم
لاہور( آن لائن )شعیب اختر بدستور بھارتیوں کی خوشنودی میں سرگرم ہیں،انہوں نے اعتراف کیا کہ ابھی تک ورلڈ کپ 2003 میں سچن ٹنڈولکر کو98پر آئوٹ کرنے کا افسوس ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں انہیں اپنے بائونسر پرچھکا لگاتا دیکھنا چاہتا تھا تھا لیکن وہ کیچ دے بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق ایسے وقت میں جب… Continue 23reading ٹنڈولکر کو آئوٹ کرنے کا افسوس ہے، شعیب اختربدستور بھارتیوں کی خوشنودی میں سرگرم