ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

datetime 28  اپریل‬‮  2020

میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

لاہور(این این آئی)سابق کرکٹرزنے موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے شروع کر دئیے، سیشن کے پہلے روز جاویدمیاں دار نے بیٹسمینوں کو مفید مشورے دئیے۔کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے45 موجودہ کرکٹرز کو سابق کھلاڑیوں سے آن لائن لیکچر دلوانے کا اہتمام کیا ،پہلے سیشن میں سابق… Continue 23reading میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا… Continue 23reading عمر اکمل پر کرکٹ کے دروازے بند،پی سی بی نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے سابق کرکٹر سلیم ملک کے غیر مشروط تعاون کے بیان کو خوش آئند قرار دیدیا ۔ سلیم ملک کے بیان پر کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا کہ کھلاڑی کا اینٹی کرپشن کوڈ کے لئے بورڈ سے تعاون ہی… Continue 23reading سلیم ملک کا بیان، پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

ممبئی(این این آئی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا کہ میں دنیا کے 5 بڑے آل رائونڈرزکو کھیلتا دیکھ کربڑا ہوا اوربعد میں مجھے ان کے ساتھ یا خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میں… Continue 23reading ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل رائونڈرز میں شامل کرلیا

پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

پشاور (این این آئی)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ’موسٹ سائیڈ لانجر‘ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان محسود بھارت کے کھلاڑی بودی سئی دیپک کا ’موسٹ سائیڈ لانجز‘ ریکارڈ توڑتے ہوئے گنیز بْک میں نام شامل کروانے میں کامیاب رہے۔بھارتی سئی دیپک نے ایک منٹ میں 59 سائڈ لانجز… Continue 23reading پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے بھارتی ایتھلیٹ کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2020

یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

ممبئی (آن لائن)سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اوپنر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق جنوبی افریقی آل رائونڈر جیک کیلس کو بولنگ… Continue 23reading یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی، ہربھجن سنگھ نے حیران کن انکشاف کر دیا

ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام الحق کا انٹرویو کے دوران انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2020

ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام الحق کا انٹرویو کے دوران انکشاف

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے دور میں بھارتی کاغذ پر پاکستانی ٹیم سے مضبوط تھی تاہم بھارتی کھلاڑی ٹیم سے زیادہ اپنے ذاتی ریکارڈز کے لیے رنز اسکور کرتے تھے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام الحق کا انٹرویو کے دوران انکشاف

میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے جس سے ملک کا سارا قرض اتر جائے گا،ہماری تو قسمت میں ہی یہ رہ گیا ہے کہ مانگتے جاؤ، ملک کو لوٹنے والے نکل گئ، ٹیلی تھون کے موقع پر وزیراعظم کو خوشخبری سنا دی

datetime 23  اپریل‬‮  2020

میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے جس سے ملک کا سارا قرض اتر جائے گا،ہماری تو قسمت میں ہی یہ رہ گیا ہے کہ مانگتے جاؤ، ملک کو لوٹنے والے نکل گئ، ٹیلی تھون کے موقع پر وزیراعظم کو خوشخبری سنا دی

ؒلاہور(این این آئی) سابق کرکٹر جاوید میانداد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا وقت دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے جس سے ملک کا سارا قرض اتر جائے گا،ہماری تو قسمت میں ہی یہ رہ گیا ہے کہ مانگتے جاؤ، ملک کو لوٹنے والے نکل گئے… Continue 23reading میرے پاس ایسا آئیڈیا ہے جس سے ملک کا سارا قرض اتر جائے گا،ہماری تو قسمت میں ہی یہ رہ گیا ہے کہ مانگتے جاؤ، ملک کو لوٹنے والے نکل گئ، ٹیلی تھون کے موقع پر وزیراعظم کو خوشخبری سنا دی

باکسر عامر خان نے لیاری کے 1500 گھرانوں کو راشن پہنچا دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

باکسر عامر خان نے لیاری کے 1500 گھرانوں کو راشن پہنچا دیا

کراچی(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کی طرف سے کراچی کے قدیم علاقے لیاری کے 15 سو مستحق گھرانوں کے لیے راشن کی فراہم کردیاگیا۔انٹرنیشنل باکسر عامر خان کی جانب سے پاکستان میں مستحقین کیلئے راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ، ان کی طرف سے کراچی کے قدیم علاقے لیاری کے 15… Continue 23reading باکسر عامر خان نے لیاری کے 1500 گھرانوں کو راشن پہنچا دیا

Page 339 of 2258
1 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 2,258