ایبٹ آباد میں کرکٹ جنون، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول شعیب اختر بھی گن گانے لگے
ایبٹ آباد (این این آئی) سوشل میڈیا پر ایبٹ آباد کے ایک گاؤں نکرموجوال میں منعقد کرکٹ میچ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں پاکستانیوں کا کرکٹ جنون صحیح معنوں میں نظر آرہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی شاکر عباسی نامی صارف نے ویڈیو شیئر کی جس… Continue 23reading ایبٹ آباد میں کرکٹ جنون، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول شعیب اختر بھی گن گانے لگے