دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا
لاہور ( آن لائن ) مہندرا سنگھ دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا۔ 41 سالہ پاکستانی نڑاد جنوبی افریقی سپنر کا کہنا ہے کہ مچل مارش کے انجرڈ ہونے پر رائزنگ پونے سٹارز کے سکواڈ کا حصہ بنا، کپتان دھونی کو صرف ٹی وی پر دیکھا تھا، کبھی ملاقات نہیں… Continue 23reading دھونی کی خوش اخلاقی نے عمران طاہر کا دل جیت لیا