جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر دیا گیا ، لیکن موقف کیا اختیار کیا گیا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 18  فروری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی قانونی حیثیت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے۔دائر کی گئی درخواست میں درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کو 1962 سے ایک آرڈیننس کے ذریعے غیرقانونی طور پر چلایا جارہا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور

سی ای او وسیم خان کی تقرری بھی غیرقانونی ہے۔جس پر سندھ ہائیکورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو آئندہ سماعت جبکہ پی سی بی کو 7 اپریل تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مزید کہا کہ اسپورٹس ڈویلپمنٹ اینڈ کنٹرول آرڈیننس 1962 کی کسی اسمبلی نے توثیق نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…