پی ایس ایل میں شریک تمام کرکٹرز اورعملے کےکرائے گئے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹس آگئیں ، پی سی بی نے بھی تصدیق کردی
لاہور(آن لائن)پی سی بی نے تمام 128 کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے17مارچ کو پی ایس ایل 2020 میں شریک کْل 128 کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈکاسٹرز اور ٹیم مالکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹس آج پی سی… Continue 23reading پی ایس ایل میں شریک تمام کرکٹرز اورعملے کےکرائے گئے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹس آگئیں ، پی سی بی نے بھی تصدیق کردی