جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

’’یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیت کے پارری ہو رہی ہے ‘‘

datetime 15  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ سے ٹی20 سیریز جیتنے کے بعد جشن منانے کی ’پارری‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم سوشل میڈیا پر

وائرل ہونے والی ’پارری‘ کی طرز پر ویڈیو بنا کر سیریز میں فتح کا جشن منا ری ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حسن علی کی اس مختصر دورانیے کی ویڈیو میں قومی ٹیم کے کھلاڑی گروپ فوٹو کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں اور انہوں نے ’فاتح‘ کا بورڈ بھی پکڑ رکھا ہے۔ویڈیو میں پاکستانی کرکٹر حسن علی موبائل تھامے پارری گرل کے اسٹائل میں کہہ رہے ہیں ’یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیت کے پارری کر رہے ہیں‘۔جیسے ہی حسن علی کا جملہ ختم ہوتا ہے پوری ٹیم جشن منانے کے انداز میں شور مچانا شروع کردیتی ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو کے ساتھ کیپشن دی گئی ہے ’یہ ہماری ٹیم ہے اور یہ ہماری سیلیبریشن ہو رہی ہے‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…