عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ، کرکٹ میں چلانے والا بھی میں ہی تھا وزیر اعظم اس کی تردید کرکے دکھائیں،جاوید میانداد،عمران خان پر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے ویڈیو لاگ میں جاوید میانداد نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے۔میں سیاست میں آئوں گا اور بتائوں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔اب میں سیاست پربھی بات کروں گا ۔ کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا۔میں نے عمران… Continue 23reading عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ، کرکٹ میں چلانے والا بھی میں ہی تھا وزیر اعظم اس کی تردید کرکے دکھائیں،جاوید میانداد،عمران خان پر برس پڑے