کرونا وائرس ،ثانیہ مرزا بھی میدان میں آگئیں ، لوگوں کو بچنے کیلئے مفید مشورے
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی آگاہی سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس ایک ایسی بیماری ہے جو چین سے شروع ہوئی اور اب دْنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکی ہے، سب سے پہلے ہمیں علامات بارے معلوم ہوناچاہیے ۔ ثانیہ مرزا… Continue 23reading کرونا وائرس ،ثانیہ مرزا بھی میدان میں آگئیں ، لوگوں کو بچنے کیلئے مفید مشورے