بھارت کیخلاف میچ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑ ی ڈیوڈ وارنر زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر زخمی ہو کر ہسپتال منتقل ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر بھارتی بیٹنگ کے دوران چوتھے اوور میں گیند پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوئے، جس کے باعث انہیں فوری طور پر طبی امداد دی… Continue 23reading بھارت کیخلاف میچ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑ ی ڈیوڈ وارنر زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا






























