شاہد آفریدی کی کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر نے رنجیدہ کردیا غیر ملکی کھلاڑیوں کے سابق کپتان کیلئے دعائیہ اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات
اسلام آباد (این این آئی) غیر ملکی کھلاڑیوں نے سابق کپتان شاہد آفریدی کیلئے دعائیہ اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات شیئر کئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے ان کیلئے دعائیہ اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات شیئر کئے ۔ بنگلا دیش… Continue 23reading شاہد آفریدی کی کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر نے رنجیدہ کردیا غیر ملکی کھلاڑیوں کے سابق کپتان کیلئے دعائیہ اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات