بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ  بکی گرفتار،ایف آئی اے کے حوالے

datetime 5  فروری‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بلال نامی بکی کو گرفتارکرلیاگیاکرکٹ بورڈ انتظامیہ نے بکی کوایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلال نامی ایک بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے

اندر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بلال کا تعلق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ہے اور وہ ’ڈی جے کارڈ‘ استعمال کرکے پنڈی سٹیڈیم کے اندر آگیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے بلال کوایف آئی ایکے حوالے کردیا ہے اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔ سٹے باز پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ پر سٹے بازی کررہے تھے، ممکنہ طور پر نیٹ ورک کی کڑیاں بھارتی مافیا سے ملتی ہیں۔ زیر حراست شخص بلال گرائونڈ سے دبئی میں نیٹ ورک کو میچ ،پچ اور موسم کے بارے میں فون پر براہ راست معلومات فراہم کررہا تھا، بلال نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ،اسے صبح سے مانیٹر کیا جارہا تھا اور لنچ کے بعد حراست لے کر ایف ا?ئی اے کے حوالے کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…