پاکستانی کھانوں سے بہتر کچھ نہیں کولن منرو نے ٹویٹ پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں پاکستان کے کھانوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کولن منرو نے دل جیت لیے۔پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیوی کھلاڑی کولن منرو بھی پاکستانی کھانوں کے دلدادہ نکلے اور انہوں نے پاکستان میں اپنی سالگرہ منائی جہاں… Continue 23reading پاکستانی کھانوں سے بہتر کچھ نہیں کولن منرو نے ٹویٹ پیغام جاری کر دیا