اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی فاسٹ بولرپیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنزکا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے اورآئی پی ایل بائیو سکیور ببل میں کیسز رپورٹس ہونے کے بعد

اس وقت صورت حال کسی بھی لحاظ سے محفوظ نہیں، ابھی چھ ماہ کا وقت ضرور ہے تاہم کرکٹ حکام کو اس سلسلے میں بھارتی حکومت سے رابطہ کرکے مناسب اورموزوں آپشن اختیارکرنا چاہیے۔پیٹ کمنزانڈین پریمئرلیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرکا حصہ ہیں اورانہوں نے بھارت میں کورونا متاثرین کی مدد کیلئے 50 ہزار ڈالربھی عطیے کیے ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…