پاکستان کرکٹ بورڈنے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے،یا بند دروازوں میں کھیلے گئے اور یا پھر کوویڈ19 کیباعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔ دو مرحلوں پر… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈنے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردیں