ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فٹ بال میچ نے تباہی مچا دی، 40 ہزار افراد میں کرونا وائرس تقسیم کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2020

فٹ بال میچ نے تباہی مچا دی، 40 ہزار افراد میں کرونا وائرس تقسیم کر دیا

بیرگامو (مانیٹرنگ ڈیسک) 19 فروری کو اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ کا سب سے بڑا میچ تھا اور بیرگامو شہر کی ایک تہائی آبادی اس میچ کو دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔سپین کی ٹیم ویلنسیا کا میچ اٹلی کے کلب سے تھا، اس موقع پر اٹلی کے تقریبا اڑھائی ہزار مداح بھی اس… Continue 23reading فٹ بال میچ نے تباہی مچا دی، 40 ہزار افراد میں کرونا وائرس تقسیم کر دیا

چین کا مقابلہ کورونا سے تھا، ہمارا جہالت سے ہے، شعیب اختر

datetime 25  مارچ‬‮  2020

چین کا مقابلہ کورونا سے تھا، ہمارا جہالت سے ہے، شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ چائنہ کا مقابلہ کورونا سے تھا ، ہمارا مقابلہ پہلے جہالت سے ہے۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اْنہوں نے کورونا وائرس… Continue 23reading چین کا مقابلہ کورونا سے تھا، ہمارا جہالت سے ہے، شعیب اختر

آئی سی سی کا سٹاف گھر سے کام کرنے پر مجبور

datetime 24  مارچ‬‮  2020

آئی سی سی کا سٹاف گھر سے کام کرنے پر مجبور

دبئی (آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کا بیشتر سٹاف گھر سے کام کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جب کہ آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز بشمول چیف ایگزیکٹو مانو ساہنی اور چیئرمین ششانک منوہر بھی ویڈیو کانفرنس کی تیاری کر رہے ہیں… Continue 23reading آئی سی سی کا سٹاف گھر سے کام کرنے پر مجبور

اب وقت ہے کہ ہم ایک اچھی قوم بن کر دکھائیں، شاہد آفریدی لوگوں کی مدد کے لئے نکل آئے، انتہائی اہم کام شروع کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

اب وقت ہے کہ ہم ایک اچھی قوم بن کر دکھائیں، شاہد آفریدی لوگوں کی مدد کے لئے نکل آئے، انتہائی اہم کام شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی۔ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اب وقت ہے کہ ہم ایک اچھی قوم بن کر دکھائیں، لوگوں کی مدد کریں اور اسلام کے اصولوں پر عمل… Continue 23reading اب وقت ہے کہ ہم ایک اچھی قوم بن کر دکھائیں، شاہد آفریدی لوگوں کی مدد کے لئے نکل آئے، انتہائی اہم کام شروع کر دیا

جم گھر کا ہی ہے ، محمد عامر نے تنقید کر نے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیدی

datetime 23  مارچ‬‮  2020

جم گھر کا ہی ہے ، محمد عامر نے تنقید کر نے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیدی

الاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے تنقید کرنے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر نے جِم میں لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس پرایک بھارتی صارف نے غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے محمد عامر پر تنقید کی… Continue 23reading جم گھر کا ہی ہے ، محمد عامر نے تنقید کر نے والے بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیدی

کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال ، اعلان کر دیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال ، اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے… Continue 23reading کورونا سے منسوخ ہونے والی پی ایس ایل کا اصل شیڈول بحال ، اعلان کر دیا گیا

رلی روسو پاکستانی مہمان نوازی کے گرویدہ ہوگئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020

رلی روسو پاکستانی مہمان نوازی کے گرویدہ ہوگئے

بلوم فونٹین(این این آئی)ملتان سلطانز کے جنوبی افریقی کرکٹر رلی روسو پاکستانی مہمان نوازی کے گرویدہ ہوگئے اور کہاہے کہ بیشمار محبت سے دامن بھرنے پر 2017 میں نہ آنے کا پچھتاوا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ بدقسمتی سے میں پی ایس ایل 2020 کا حصہ نہیں رہ سکا، ملتان سلطانز کی نمائندگی… Continue 23reading رلی روسو پاکستانی مہمان نوازی کے گرویدہ ہوگئے

پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے سیمی نے تنہائی اختیار کرلی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے سیمی نے تنہائی اختیار کرلی

سینٹ لوشیا (این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے سینٹ لوشیا پہنچ کر تنہائی اختیار کرلی۔ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے تھے، انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو تنہائی اختیار کرنے کی اطلاع دی۔سیمی نے کہاکہ پاکستان میں میرا کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے سیمی نے تنہائی اختیار کرلی

پی ایس ایل فائیو کے دو سیمی فائنلز اور فائنل میچ کب کرایا جائے گا، فیصلہ ہو گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پی ایس ایل فائیو کے دو سیمی فائنلز اور فائنل میچ کب کرایا جائے گا، فیصلہ ہو گیا

کراچی (این این آئی)پی ایس ایل فائیو کے دو سیمی فائنلز اور فائنل میچ اگلے سیزن سے پہلے کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق حالات کا جائزہ لے کر پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان سپرلیگ فائیو ملتوی ہو… Continue 23reading پی ایس ایل فائیو کے دو سیمی فائنلز اور فائنل میچ کب کرایا جائے گا، فیصلہ ہو گیا

Page 346 of 2258
1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 2,258