ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی
لاہور (این این آئی)ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی۔آسٹریلیا کے عظیم فاسٹ بولر ڈینس للی نے1971 سے 1984 کے درمیان 70 میچز میں 355 وکٹیں حاصل کی تھیں، الیکشن میں مشابہت کی وجہ سے ساتھی کرکٹرز نسیم شاہ کو للی شاہ پکارتے ہیں۔ پیسر کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بہت بڑے… Continue 23reading ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی