احسان مانی نے غیر ملکی دوروں کاریکارڈ قائم کر دیا، خطیر رقم خرچ کر دی گئی ، دھماکہ خیز انکشاف
لاہور (این این آئی) پی سی بی کے چیئر مین احسان مانی نے دو سال میں 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے 2018 سے 2019 تک 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے،… Continue 23reading احسان مانی نے غیر ملکی دوروں کاریکارڈ قائم کر دیا، خطیر رقم خرچ کر دی گئی ، دھماکہ خیز انکشاف