بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کپتان ساروو گنگولی کو دل کا دورہ پڑنے پر کولکتہ کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر کو دل کی تکلیف کی شکایت پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں اب وہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
































