بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے یاسر شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے انداز پر سوشل میڈیا پر قہقہے لگ گئے

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے یاسر شاہ کی سالگرہ پر لیونل میسی کی تصویر لگا کر سالگرہ کی مبارک دی ، اس غلطی نے سوشل میڈیا صارفین کے قہقہے لگوادئیے۔اسلام اباد یونائیٹڈ کی جانب سے ایسی بنیادی غلطی کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین بھی دلچسپ تبصرے کرنے لگے اور

فرنچائز کی توجہ اس جانب گئی تو فوراً ہی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی گئی۔شائقین کرکٹ یاسر شاہ اور لیونل میسی کو ہمشکل کہتے ہیں، اور دِکھنے میں کرکٹر اور فٹبالر ایک جیسے دکھتے بھی ہیں تاہم اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری تصویر میں وہ فٹبال میچ کے دوران اپنی ہی کِٹ میں دکھائی دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ یاسر شاہ نے گزشتہ روز اپنی 32 ویں سالگرہ منائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…