ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کے مطالبات سامنے آنے لگے
ولنگٹن(این این آئی) ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کے مطالبات سامنے آنے لگے ۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا… Continue 23reading ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کے مطالبات سامنے آنے لگے