جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کیا واقعی ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2021 |

ابوظبی(این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ پولارڈ ایک خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ہیں،

جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، پولارڈ مکمل طور پر صحتمند اور ابوظبی ٹی 10 لیگ میں دکن گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کررہے ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں جب سوشل میڈیا پر کسی کرکٹر کے انتقال کی خبر پھیلی ہو، ایسا بھارتی کھلاڑی رائنا کے ساتھ بھی ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…