پاکستان سپر لیگ میں اگلے دو دن کوئی میچ نہیں ہو گا
اسلام آباد (این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پیر اورمنگل کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا،26فروری کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق پیر 24اورمنگل 25فروری کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ 26فروری کو ملتان سلطانز اور پشاورزلمی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں اگلے دو دن کوئی میچ نہیں ہو گا