کسی ایک کھلاڑی کو ٹرمپ کارڈ نہیں سمجھتا، مجھے خوشی اور فخر ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آیا ہوں،اینڈی فلاور کا پیغام
لاہور(این این آئی) ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ مجھے خوشی اور فخر ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آیا ہوں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز کے اوپن میڈیا سیشن میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ 1990سے پاکستان آرہا ہوں، مجھے خوشی اور فخر ہے… Continue 23reading کسی ایک کھلاڑی کو ٹرمپ کارڈ نہیں سمجھتا، مجھے خوشی اور فخر ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آیا ہوں،اینڈی فلاور کا پیغام