مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ وہ مونچھیں رکھیں یا نہیں، ساتھ ہی دو تصویریں بھی شیئر کر دیں تا کہ جواب دینے والوں کو آسانی ہوسکے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر وسیم اکرم نے لکھا کہ جب آپ کے پاس کچھ کرنے… Continue 23reading مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا