یونس خان کو دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ تعینات کردیا گیا ہے،یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچوں… Continue 23reading یونس خان کو دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا