ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے کتنی بڑی رقم جمع کر لی ؟ جانئے
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے بتایاکہ چندروز قبل میں نے عوام سے ضرورت مندوں کی مدد کیلئے آگے آنے کی اپیل کی تھی، ایک ہفتے میں سوا کروڑ… Continue 23reading ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے کتنی بڑی رقم جمع کر لی ؟ جانئے