بابراعظم،اظہرعلی،سرفرازاحمد سمیت دیگرکرکٹرزکو2ماہ سے تنخواہ نہ ملنےکاانکشاف،ذمہ داروںکا تعین کردیا گیا
لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی انتظامی غلطی کی وجہ سے قومی کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کی جولائی اور اگست کی دو ماہ کی تنخواہیں ادا نہیں کی جاسکیں۔ اس پر بورڈنے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کھلاڑیوں سے معذرت کی ہے۔جن انٹر نیشنل اور قومی کرکٹرز کو انتظامی غلطی کی… Continue 23reading بابراعظم،اظہرعلی،سرفرازاحمد سمیت دیگرکرکٹرزکو2ماہ سے تنخواہ نہ ملنےکاانکشاف،ذمہ داروںکا تعین کردیا گیا