غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان سے جلدی واپس جانے اور ٹورنامنٹ کو آخر تک نہ کھیلنے پرڈیل اسٹین،کولن منرو، کار لوس برتھ بریٹ نے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان سے جلدی واپس جانے اور ٹورنامنٹ کو آخر تک نہ کھیلنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی اسٹار مہمانوں نے پاکستان میں رہنے اور کھیلنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانیوں سے اظہار تشکر بھی کیا… Continue 23reading غیر ملکی کھلاڑیوں کا پاکستان سے جلدی واپس جانے اور ٹورنامنٹ کو آخر تک نہ کھیلنے پرڈیل اسٹین،کولن منرو، کار لوس برتھ بریٹ نے اہم پیغام جاری کر دیا