اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اعصام الحق کو بھانجے کے ساتھ اٹھکیلیاں مہنگی پڑ گئیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ٹینس اسٹار اعصام الحق کوبھانجے کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے ٹخنہ پر چوٹ لگ گئی ،اعصام ان فٹ ہونے کی وجہ سے لاہور میں شروع ہونے والی حسن طارق رحیم میموریل ٹینس چمپئن شپ میں بھی شرکت سے محروم ہوگئے۔لاہور جم خانہ ٹینس کورٹس پر چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعصام الحق نے بتایا کہ حسن طارق میموریل جیسے

زبردست ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے،شکر ہے کہ بیرون ملک ٹورنامنٹس کے دوران کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ انجری سے بھی محفوظ رہا۔اعصام نے بتایا کہ گھر میں بھانجے کے ساتھ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوا۔ ریسٹ کے بعد تکلیف کم ہونے پر پہلے دن چلنا پھرنا شروع کیا ہے۔اب کچھ بہتر محسوس کررہا ہوں۔امید ہے کہ ایک ہفتے بعد ٹینس کھیلنا شروع کردوں گا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…