ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں تاریخ رقم کردی

datetime 14  جنوری‬‮  2020

محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں تاریخ رقم کردی

ڈھاکہ( آن لائن )پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر نے پیر کو بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کے بعد تاریخ رقم کردی ہے۔فاسٹ بولر نے 6 وکٹیں لیں اور کھلنا ٹائیگرز کو راج شاہی رائلز کے خلاف 27 رنز سے فتح دلائی۔ محمد عامر نے اپنے… Continue 23reading محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں تاریخ رقم کردی

رکی پونٹنگ نے دو کون سے باؤلر کو بہترین و خطرناک باؤلر قرار دیا، جانئے

datetime 13  جنوری‬‮  2020

رکی پونٹنگ نے دو کون سے باؤلر کو بہترین و خطرناک باؤلر قرار دیا، جانئے

سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ویسٹ انڈیز کے کرٹلی ایمبروس کو بہترین و خطرناک گیند باز قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک مداح نے سابق آسٹریلیوی کپتان سے سوال کیا کہ آپ اپنے کیریئر کے دوران کن گیند بازوں… Continue 23reading رکی پونٹنگ نے دو کون سے باؤلر کو بہترین و خطرناک باؤلر قرار دیا، جانئے

ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی اجازت کیوں نہیں دی؟ بنگال کرکٹ ٹیم کا انوکھا بیان مذاق بن گیا، شدید تنقید و طنز کا سامنا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی اجازت کیوں نہیں دی؟ بنگال کرکٹ ٹیم کا انوکھا بیان مذاق بن گیا، شدید تنقید و طنز کا سامنا

ڈھاکہ(آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے سے انکار کی انوکھی منطق پیش کر دی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف نظم الحسن کا کہنا ہے کہ حکومت نے مشرق وسطیٰ کی خراب صورت حال کے باعث پاکستان جا کر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔ دلچسپ… Continue 23reading ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی اجازت کیوں نہیں دی؟ بنگال کرکٹ ٹیم کا انوکھا بیان مذاق بن گیا، شدید تنقید و طنز کا سامنا

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی تیاریاں مگر کیسے؟انکار کے بعدنئی تجویز سامنے آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی تیاریاں مگر کیسے؟انکار کے بعدنئی تجویز سامنے آگئی

لاہور (این این آئی)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا پاکستان میں ٹیسٹ دو مرحلوں میں کھیلنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چمپئن شپ کے لیے بنگلا دیش کی ٹیم دو ٹیسٹ کی سیریز پاکستان میں توقع ہے کہ دو مرحلوں میں کھیلے گی ۔اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش… Continue 23reading بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی تیاریاں مگر کیسے؟انکار کے بعدنئی تجویز سامنے آگئی

پی سی بی کےاعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020

پی سی بی کےاعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(این این آئی)بدر منظور خان نے پی سی بی کے چیف فنانشل آفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آٹھ سال سی ایف او رہنے  والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پرعہدے سے الگ ہوجائیں گے۔بدر منظور خان نے بتایا کہ وہ جولائی 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوئے اوریہاں پانچ… Continue 23reading پی سی بی کےاعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا

بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، پاکستان کا ایسا جوابی وار جس نے بنگالیوں کے چودہ طبق روشن کر دئیے

datetime 13  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، پاکستان کا ایسا جوابی وار جس نے بنگالیوں کے چودہ طبق روشن کر دئیے

لاہور، ڈھاکہ ( آن لائن )بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو واپس بلائے جانیکا امکان ہے جبکہ پی سی بی حالیہ معاملہ آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں بھی لے جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے… Continue 23reading بنگلہ دیش کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار، پاکستان کا ایسا جوابی وار جس نے بنگالیوں کے چودہ طبق روشن کر دئیے

کرکٹر حارث رؤف پر آسٹریلیا میں بڑی پابندی عائد

datetime 13  جنوری‬‮  2020

کرکٹر حارث رؤف پر آسٹریلیا میں بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میلبرن اسٹارز نے تیز گیند باز حارث رؤف پر نیٹس میں بائولنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی،آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بگ بیش لیگ میں اپنی تیز و نپی تلی گیند بازی سے 15 وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی بائولر حارث رؤف اپنی دھاک بٹھا چکے ہیں۔میلبرن اسٹارز کے کپتان میکس ویل… Continue 23reading کرکٹر حارث رؤف پر آسٹریلیا میں بڑی پابندی عائد

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا، باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، پی سی بی کا دعویٰ

datetime 12  جنوری‬‮  2020

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا، باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، پی سی بی کا دعویٰ

لاہور/ڈھاکہ(این این آئی)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا،پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ بنگلا دیشی بورڈ نے اپنے اجلاس میں کیا۔صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نظم الحسن نے اعلان کیا کہ حکومتی ایڈوائس کے مطابق پاکستان میں صرف ٹی ٹونٹی کھیل سکتے ہیں،بنگلا دیشی ٹیم پاکستان میں… Continue 23reading بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا، باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، پی سی بی کا دعویٰ

دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کا 3 آپشنز پر غور، اس بات کے علاوہ کوئی بات قابل قبول نہیں، پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 11  جنوری‬‮  2020

دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کا 3 آپشنز پر غور، اس بات کے علاوہ کوئی بات قابل قبول نہیں، پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور(آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈکے حکام پاکستان کے دورے سے متعلق تین آپشنز پر غور کر رہے ہیں لیکن پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے جس کا خیال ہے کہ وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے اور سیریز کیلئے تیاریاں متاثر ہو رہی ہیں،ذرائع کے مطابق احسان مانی… Continue 23reading دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کا 3 آپشنز پر غور، اس بات کے علاوہ کوئی بات قابل قبول نہیں، پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز

Page 376 of 2258
1 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 2,258