ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2020

وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

لاہور( آن لائن )سابق کرکٹر وسیم اکرم کوخاندانی ورثہ میں ملنے والی ایک قیمتی گھڑی ہوائی جہاز میں غائب ہوگئی۔وسیم اکرم کی ٹویٹ پر غیر ملکی فضائی کمپنی بھی ردعمل میں آگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹویٹ کیا کہ وہ دبئی سے کراچی آنے والی ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز… Continue 23reading وسیم اکرم قیمتی چیز سے محروم،مدد کی اپیل کر دی

فٹنس ٹیسٹ، سپر فٹ کرکٹرسامنے آگیا۔یہ سرفراز،عابد علی نہیں بلکہ کون ہے؟نام پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 8  جنوری‬‮  2020

فٹنس ٹیسٹ، سپر فٹ کرکٹرسامنے آگیا۔یہ سرفراز،عابد علی نہیں بلکہ کون ہے؟نام پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور( آن لائن )شان مسعود سپر فٹ کرکٹرزکی دوڑ میں سب سے آگے ہیں جب کہ سابق کپتان سرفرازاحمد کے فٹنس لیول میں نمایاں بہتری آگئی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہونے والے فٹنس ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ گذشتہ روز جاری رہا۔ 10قومی کرکٹرز کو مختلف آزمائشوں سے گزارتے ہوئے ڈیٹا مرتب کیا گیا، ہیڈکوچ… Continue 23reading فٹنس ٹیسٹ، سپر فٹ کرکٹرسامنے آگیا۔یہ سرفراز،عابد علی نہیں بلکہ کون ہے؟نام پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

انا للہ وانا الیہ راجعون  سابق قومی کھلاڑی انتقال کر گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2020

انا للہ وانا الیہ راجعون  سابق قومی کھلاڑی انتقال کر گئے

فیصل آباد(این این آئی) سابق قومی فٹ بالر عباس علی المعروف بھولا 54 برس کی عمر میں ٹھیکری والا، فیصل آباد میں انتقال کر گئے۔اطلاعات کے مطابق عباس علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ عباس علی 1988 ء سے جاپان میں مقیم تھے۔

رافیل نڈال نے ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر گیند دے ماری

datetime 7  جنوری‬‮  2020

رافیل نڈال نے ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر گیند دے ماری

میڈرڈ (این این آئی) ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے میچ کے دوران ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر گیند دے ماری۔اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا ارجنٹینا کے فیڈریکو ڈیلبونیس سے مقابلہ جاری تھا کہ اس دوران رافیل نڈال نے اپنا دفاعی شاٹ کھیلا لیکن ان کا نشانہ چوک گیا اور گیند… Continue 23reading رافیل نڈال نے ٹینس کورٹ میں کھڑی لڑکی کے سر پر گیند دے ماری

ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہو، بھارت نے کوششیں شروع کر دیں،ایشیا کپ پاکستان میں ہوا تو شرکت نہیں کریں گے، بھارت کی دھمکی

datetime 6  جنوری‬‮  2020

ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہو، بھارت نے کوششیں شروع کر دیں،ایشیا کپ پاکستان میں ہوا تو شرکت نہیں کریں گے، بھارت کی دھمکی

لاہور(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں شیڈول ایشیا ء کپ کو نیوٹرل وینیو پر کرانے کی کوششیں تیزکر دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظربھارت کے پاکستان میں آ کر کھیلنے کے امکانات کم ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے… Continue 23reading ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہو، بھارت نے کوششیں شروع کر دیں،ایشیا کپ پاکستان میں ہوا تو شرکت نہیں کریں گے، بھارت کی دھمکی

6 گیندیں اور 6 ہی چھکے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی

datetime 5  جنوری‬‮  2020

6 گیندیں اور 6 ہی چھکے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی

آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ کے لیو کارٹر نے ایک اوور میں چھ گیندوں پر چھ چھکے جڑ کر نئی تاریخ رقم کردی اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے۔اتوار کو نیوزی لینڈ کی ٹی20 لیگ سپر اسمیش میں ناردرن ڈسٹرکٹ کے لیو کارٹر نے شاندار کھیل پیش کرتے… Continue 23reading 6 گیندیں اور 6 ہی چھکے، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی

پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2020

پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

نیویارک (این این آئی)پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2010 سے 2019 تک کی کمائی 124 ارب روپے رہی جبکہ ارجنٹائن کے لیونل میسی 116 ارب روپے… Continue 23reading پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

قطرٹی10 لیگ،پاکستانی کوچ نے بھارتی ٹیم اونر کی مشکوک سرگرمیوں کا پردہ فاش کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020

قطرٹی10 لیگ،پاکستانی کوچ نے بھارتی ٹیم اونر کی مشکوک سرگرمیوں کا پردہ فاش کر دیا

لاہور( آن لائن )قطر فکسنگ سکینڈل کے مزید حقائق سامنے آنے لگے،ذرائع کے مطابق سابق پاکستانی میڈیم پیسر شاہد محبوب نے پردہ فاش کیا۔گزشتہ ماہ دوحا میں قطر ٹی10لیگ کا فکسنگ خدشات کے سائے میں انعقاد ہوا، اس میں پاکستان کے محمد حفیظ،سلمان بٹ، کامران اکمل، سہیل تنویر، صہیب مقصود، عمر گل و دیگر نے… Continue 23reading قطرٹی10 لیگ،پاکستانی کوچ نے بھارتی ٹیم اونر کی مشکوک سرگرمیوں کا پردہ فاش کر دیا

عرفان پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020

عرفان پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں عرفان پٹھان نے کہا کہ وہ ہر طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔2003 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھنے والے لیفٹ آرم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کیریئر 16 برس پر… Continue 23reading عرفان پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Page 378 of 2258
1 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 2,258