سرفراز احمد کا بال ٹیمپرنگ کا الزام،پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور( آن لائن )پی سی بی نے نام لیے بغیرسرفراز احمدکا بال ٹمپرنگ سے متعلق بیان مستردکردیا۔پشاور زلمی کیخلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے گیند کیساتھ چھیڑ چھاڑ کی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ تحریری شکایت کردی- پی سی بی کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ گیند کی… Continue 23reading سرفراز احمد کا بال ٹیمپرنگ کا الزام،پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا