کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے، شاہد آفریدی بھی بول پڑے
اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز دہشت گرد حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افسوس کا اظہار اورواقعات کی شدید مذمت کی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر لکھا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کابل میں معصوم بچوں… Continue 23reading کابل میں معصوم بچوں اور عورتوں پر حملہ بربریت ہے، شاہد آفریدی بھی بول پڑے