بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

ظہیر عباس کوپی سی بی میں اہم عہدہ دینے پر سوچ و بچار شروع

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ظہیر عباس کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین تعینات کرنے کے حوالے سے سوچ بچار شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین اقبال قاسم کی جانب سے

چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کمیٹی کا کوئی نیا چیئرمین تعینات نہیں کیا جاسکا۔ جس کی وجہ سے نا تو کرکٹ کمیٹی کا کوئی اجلاس منعقد ہوسکا اور نہ ہی قومی کرکٹ ٹیم کی تشکیل پر کرکٹ کمیٹی کے ارکان کوئی باہمی مشاورت کرسکیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…