ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، برطانوی عدالت کیا کرنے جارہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لندن (این این آئی)اوپننگ بیٹسمین ناصر جمشید نے بالآخر پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنے کردار کا اعتراف کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تو پہلے ہی ناصر جمشید پر 10سال کی پابندی لگاچکا ہے، اب برطانوی عدالت سے بھی ناصر جمشید کو سزا سنائی جائے گی۔پی ایس ایل کے… Continue 23reading ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف، برطانوی عدالت کیا کرنے جارہی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں