اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کبڈی ٹیم آ گئی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے، پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

datetime 9  فروری‬‮  2020

کبڈی ٹیم آ گئی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے، پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

اسلام آباد(این این آئی) شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی میزبانی کیلئے محفوظ ملک ہے، کبڈی ٹیم آگئی ہے اب بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز شائقین کرکٹ نے بھارت… Continue 23reading کبڈی ٹیم آ گئی کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنا چاہیے، پاکستانی شائقین کرکٹ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

پاکستانی گھڑ سوار کا گھوڑے کا نام ”آزادکشمیر“ سے تبدیل کرنے سے انکار، نوجوان ڈٹ گیا، بھارت نے تشویش کا اظہار کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2020

پاکستانی گھڑ سوار کا گھوڑے کا نام ”آزادکشمیر“ سے تبدیل کرنے سے انکار، نوجوان ڈٹ گیا، بھارت نے تشویش کا اظہار کر دیا

سرینگر (آن لائن) ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے)نے پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کے گھوڑے کانام ’آزاد کشمیر‘ رکھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے لیکن عثمان خان نے کہا ہے کہ ایسے چھوٹے موٹے سکینڈل انہیں آئندہ ٹوکیو 2020 اولمپکس میں اپنے ملک کا نام روشن کرنے سے نہیں روک سکتے۔ ساوتھ… Continue 23reading پاکستانی گھڑ سوار کا گھوڑے کا نام ”آزادکشمیر“ سے تبدیل کرنے سے انکار، نوجوان ڈٹ گیا، بھارت نے تشویش کا اظہار کر دیا

پاکستان بنگلہ دیش راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان فتح کے قریب پہنچ گیا، بنگلہ دیش اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے کوشاں

datetime 9  فروری‬‮  2020

پاکستان بنگلہ دیش راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان فتح کے قریب پہنچ گیا، بنگلہ دیش اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے کوشاں

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی پہلی اننگ کے سکور پر212رنز کی برتری حاصل کرلی، میچ کے تیسرے روزبنگلہ دیش کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر126رنز بنا لئے،نسیم شاہ نے شاندار ہیٹ ٹرک کرلی،پاکستانی… Continue 23reading پاکستان بنگلہ دیش راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان فتح کے قریب پہنچ گیا، بنگلہ دیش اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے کوشاں

3گیندوں پر 3وکٹیں،نسیم شاہ کی شاندار ہیٹ ٹرک،منفرد ریکارڈ قائم کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2020

3گیندوں پر 3وکٹیں،نسیم شاہ کی شاندار ہیٹ ٹرک،منفرد ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نسیم شاہ نے پہلے نجم الحسن شنٹو اور پھر تیج الاسلام کو ایل بی ڈبلیو کیا۔ پھر اگلی ہی گیند پر بنگلا دیش کے تجربہ کار بلے باز محمود… Continue 23reading 3گیندوں پر 3وکٹیں،نسیم شاہ کی شاندار ہیٹ ٹرک،منفرد ریکارڈ قائم کردیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2020

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والیٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے،34 میچز پر مشتمل… Continue 23reading ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کا مودی حکومت کو زور دار طمانچہ ،آئینہ دکھا دیا، بھارت تلملا اٹھا،اپنی ہی ٹیم کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 9  فروری‬‮  2020

ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کا مودی حکومت کو زور دار طمانچہ ،آئینہ دکھا دیا، بھارت تلملا اٹھا،اپنی ہی ٹیم کیخلاف سخت ترین ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بغیر اجازت پاکستان کیوں گئے؟ بھارت نے پاکستان جانے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ،تفصیلات کےمطابق ایمیچور کبڈی فیڈریشن آف انڈیاکے ایڈمنسٹریٹر ریٹائرڈ جسٹس ایس پی گرگ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کبڈی ٹیم نے پاکستان جانے کے لئے حکومت سے کسی قسم کی… Continue 23reading ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کا مودی حکومت کو زور دار طمانچہ ،آئینہ دکھا دیا، بھارت تلملا اٹھا،اپنی ہی ٹیم کیخلاف سخت ترین ایکشن

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

datetime 9  فروری‬‮  2020

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

بینونی، لاہور (آن لائن)روحیل نذیر کی زیرقیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیآئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے میں بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر پاکستان کی ٹیم تیسری… Continue 23reading انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر109 رنز کی برتری حاصل کر لی

datetime 9  فروری‬‮  2020

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر109 رنز کی برتری حاصل کر لی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانیوالے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر342 رنز بنا لیئے۔پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف 109رنز کی برتری حاصل ہے اور اس کی ابھی 7وکٹیں موجود ہیں۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر109 رنز کی برتری حاصل کر لی

خوش آمدید! بھارتی ٹیم کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2020

خوش آمدید! بھارتی ٹیم کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی

لاہور( آن لائن )پاکستان کبڈی فیڈریشن اور حکومت پنجاب کے تعاون سے منعقدہ کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کے لیے بھارت اور دیگرتین ممالک کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جرمنی، ایران اور آذربائیجان کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں جن کا سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام… Continue 23reading خوش آمدید! بھارتی ٹیم کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 2,282