پی سی بی کا دانش کنیریا اورسلیم ملک کو کلین چٹ دینے سے انکار
لاہور ( آن لائن ) پی سی بی نے پابندی کے خاتمے کیلئے دانش کنیریا اور سلیم ملک کی درخواستوں کا بغور مطالعہ کرنے اور جائزہ لینے کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو انفرادی طور پر جواب دے دیا ہے۔ پی سی بی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ دانش کنیریا کو بتایا گیا کہ… Continue 23reading پی سی بی کا دانش کنیریا اورسلیم ملک کو کلین چٹ دینے سے انکار






























