شاہد آفرید ی کس سیاستدان کی قبر پرحاضری دینے دینے پہنچ گئے ؟سیاسی اور کرکٹ حلقوں میں بحث چھڑ گئی
لاڑکانہ( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی،شاہد آفریدی نے بینظیر بھٹو کی قبرپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گڑھی خدابخش میں بینظیر بھٹو… Continue 23reading شاہد آفرید ی کس سیاستدان کی قبر پرحاضری دینے دینے پہنچ گئے ؟سیاسی اور کرکٹ حلقوں میں بحث چھڑ گئی