اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

شاہین آفریدی نے 2020ء کا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2020ء میں سب سے زیادہ ٹی 20 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سندھ کے خلاف شاہین شاہ آفریدی نے 5 وکٹیں لی تو ان کی رواں سال کے دوران

وکٹوں کی تعداد 36 ہوگئی،پاکستانی فاسٹ بولر نے 25 میچوں کے دوران 36 وکٹیں اپنے نام کیں اور انہوں نے افغانستان کے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا،راشد خان نے 28 میچز میں 33 وکٹیں لے رکھی ہیں، وہ اب دوسرے نمبر پر ہیں۔پاکستان کے شاداب خان اور حارث رئوف نے رواں سال کے دوران 31،31 وکٹیں حاصل کیں اور مشترکہ طور پر تیسرے نمبر ہیں۔ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ 5 وکٹیں لینے والوں میں شاہین شاہ آفریدی دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔فاسٹ بولر نے مختصر دوانیے (ٹی 20) کرکٹ میں چوتھی مرتبہ ایک اننگز میں 5 وکٹ اپنے نام کی ہیں۔پہلی پوزیشن پر براجمان شکیب الحسن اور ڈیوڈ ویسا بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایک اننگ کے دوران 4، 4 بار 5 وکٹیں لے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…