جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عماد بٹ ، حسین طلعت کی جارحانہ بلے بازی نے بلوچستان کو فائنل میں پہنچا دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

عماد بٹ ، حسین طلعت کی جارحانہ بلے بازی نے بلوچستان کو فائنل میں پہنچا دیا

لاہور( آن لائن )اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سنسنی سے بھرپوردوسرے سیمی فائنل میچ میں بلوچستان نیسدرن پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔عمادبٹ کی 14 گیندوں پر ناقابل شکست 29 رنز کی برق رفتار اننگز کی بدولت بلوچستان نے 174رنز پر مشتمل… Continue 23reading عماد بٹ ، حسین طلعت کی جارحانہ بلے بازی نے بلوچستان کو فائنل میں پہنچا دیا

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے

سڈنی( آن لائن )انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی صورت میں گریند سلام ایونٹس میں واپسی کرینگے۔کولہے کی سرجری کی وجہ سے کافی عرصہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہنے کے بعد اب اینڈی مرے نے کولہے کی انجری سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے… Continue 23reading برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے

سوئنگ کے سلطان انسداد پولیو کے سفیر مقرر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

سوئنگ کے سلطان انسداد پولیو کے سفیر مقرر

اسلام آباد( آن لائن ) لیجنڈ کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انسداد پولیو کا سفیر مقرر کردیا گیا، وسیم اکرم نے کہا تمام پاکستانی پولیو کو ہرانے میں ہمارا ساتھ دیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی یوم انسداد پولیو کے حوالے سے ایک تقریب اسلام آباد… Continue 23reading سوئنگ کے سلطان انسداد پولیو کے سفیر مقرر

ٹیسٹ سیریز ،سینئرسری لنکن پلیئرزکی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان عائد

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

ٹیسٹ سیریز ،سینئرسری لنکن پلیئرزکی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان عائد

کولمبو( آن لائن )ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے سینئرسری لنکنز کی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان عائد ہے ،آئی لینڈ بورڈ دسمبر میں کراچی اور راولپنڈی میں2 ٹیسٹ میچز کھیلنے پر تقریبا آمادہ ہو چکاہے، محدود اوورز کے ٹور کا بائیکاٹ کرنے والے ٹاپ کرکٹرز پر نگاہیں پھر مرکوز ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ… Continue 23reading ٹیسٹ سیریز ،سینئرسری لنکن پلیئرزکی پاکستان آمد پر سوالیہ نشان عائد

پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں : بسمہ معروف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں : بسمہ معروف

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں،پاکستان کی قوت ہمیشہ بولنگ رہی ، دونوں شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے، عالمی کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو کمزور نہیں سمجھا جاسکتا، ہمیں بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل… Continue 23reading پاکستان آنے پر بنگلا دیش ٹیم کے شکرگزار ہیں : بسمہ معروف

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کب روانہ ہوگی؟شیڈول جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کب روانہ ہوگی؟شیڈول جاری

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم ہفتے کوآسٹریلیاروانہ ہورہی ہے جہاں تین ٹی ٹونٹی میچزکے بعد پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کاآغازکرے گا۔ آسٹریلوی ٹور نئے کپتان اورنوجوان پلیئرز پرمبنی ٹیم اورکوچ مصباح الحق کی بھی پہلی بڑی آزمائش ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نئے ٹی ٹونٹی کپتان بابراعظم اورٹیسٹ قائداظہرعلی کی… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کب روانہ ہوگی؟شیڈول جاری

مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان سمیت اظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں۔سوئی ناردرن گیس نے فوری طور پر کرکٹ مصروفیات چھوڑ کر دفتر جوائن کرنے کی ہدایت جاری کردیں، پی سی بی کی جانب سے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ختم… Continue 23reading مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں،دھماکہ خیز احکامات جاری

بہت جلد مصباح الحق کیساتھ کیا سلوک ہونیوالا ہے؟ سابق کپتان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

بہت جلد مصباح الحق کیساتھ کیا سلوک ہونیوالا ہے؟ سابق کپتان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں اور سمجھ نہیں میں آرہا کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں کیونکہ ایک سیریز میں شائقین کرکٹ اور میڈیا کی جانب سے تنقید کیا ہو ئی… Continue 23reading بہت جلد مصباح الحق کیساتھ کیا سلوک ہونیوالا ہے؟ سابق کپتان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

لاہور(این این آئی) سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اورچیف سلیکٹرمصباح الحق بارباریہ کہہ رہے ہیں کہ سرفرازاحمدکی کاکردگی بہترنہیں رہی اوراظہرعلی کو کارکردگی کی بناپرقومی ٹیسٹ ٹیم کاکپتان بنایاگیاہے ۔لیکن اگر2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں دونوں کی بیٹنگ پرفارمنس دیکھی جائے تو… Continue 23reading سال2019ء کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سرفرزازاحمد کی کارکردگی اظہر علی سے بہتررہی

Page 397 of 2235
1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 2,235