اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ( کل) سے شروع ہوگا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ( کل) سے شروع ہوگا

ایڈیلیڈ(این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ( کل) جمعہ29نومبر سے 3دسمبر تک کھیلا جائیگا جوفلڈ لائٹس میں پنک بال کے ساتھ کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29… Continue 23reading آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ( کل) سے شروع ہوگا

سرفراز احمد نے طویل خاموشی توڑتے ہوئےبڑا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرفراز احمد نے طویل خاموشی توڑتے ہوئےبڑا اعلان کردیا

کراچی( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ تمام تر توجہ کارکردگی بہتر بنانے پر مرکوز ہے تاہم کوئی مستقبل کے خواب نہیں سجا رہا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈومیسٹک کھیلنے کا مقصد فارم میں واپس آنا… Continue 23reading سرفراز احمد نے طویل خاموشی توڑتے ہوئےبڑا اعلان کردیا

انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

کراچی (این این آئی)پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی جارہی ہے، سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ انگلینڈ سے سیریز آسان نہیں ہوگی، یہ میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پی سی بی کی منصوبہ بندی شروع

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پی سی بی کی منصوبہ بندی شروع

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اگلے ماہ کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ میچ 11 دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پی سی بی کی منصوبہ بندی شروع

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں، آسٹریلیا کااعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں، آسٹریلیا کااعلان

ایڈیلیڈ(این این آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں ( کل) جمعہ سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے لیے میزبان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی قائد ٹم پین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ برسبین ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی… Continue 23reading ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں، آسٹریلیا کااعلان

سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں رائونڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری اسکور کر ڈالی۔سرفرازنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال… Continue 23reading سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور جڑ دی

فواد عالم نے 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

فواد عالم نے 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

کراچی (این این آئی)فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔ڈومیسٹک کرکٹ کے مستند بیٹسمین فواد عالم نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا انہوں نیفرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ کارنامہ قائد اعظم ٹرافی میں سندھ… Continue 23reading فواد عالم نے 33ویں سنچری اسکور کرکے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا

پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق

ایڈیلیڈ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کرکٹ کے لیے بہت اچھا ہے کیونکہ یہ ایک انٹرٹینمنٹ ہے،… Continue 23reading پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق

آسٹریلوی بلے باز اسمتھ نے یاسر شاہ کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرلی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019

آسٹریلوی بلے باز اسمتھ نے یاسر شاہ کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرلی

ایڈیلیڈ (این این آئی)سابق آسٹریلین کپتان اور مایہ ناز بلے باز اسٹیون اسمتھ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی جانب سے آؤٹ کرنے کے بعد کیے گئے اشارے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اگلے میچ میں زیادہ رنز کرنے کا عزم ظاہر کر دیا ہے ۔برسبین میں کھیلے گئے سیریز… Continue 23reading آسٹریلوی بلے باز اسمتھ نے یاسر شاہ کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کرلی

Page 398 of 2258
1 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 2,258