2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق نے کرائی، محمد یوسف کے دعویٰ سے پاکستان کرکٹ میں بھونچال آگیا
لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق نے کرائی۔ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں یونس خان مصباح الحق کو ڈانٹا تھا کہ تم نے انتہائی سست بیٹنگ کیوں کی؟ جواب… Continue 23reading 2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق نے کرائی، محمد یوسف کے دعویٰ سے پاکستان کرکٹ میں بھونچال آگیا