پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

2 گیندوں پر 27 رنز بن گئے کرکٹ کی تاریخ کا بدترین سب سے ریکارڈبن گیا 

datetime 23  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ میں چنئی سپر کنگز کے لونگی نگیڈی نےصرف 2 گیندوں پر 27 رنز دے دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان رائلز سے آئی پی ایل میچ میں چنئی سپرکنگز کے لونگی نگیڈی نے

صرف 2 قانونی بالز کے دوران 27 رنز دے دیے جبکہ آخری اوور کی ابتدائی 2 گیندوں پر جوفرا آرچر نے چھکے جڑے، اگلی گیند نو تھی جس پر آرچر نے پھر چھکا لگایا اس دوران  1نوبال کا رن ملا، اگلی فری ہٹ پھر نوبال تھی، اس پر بھی انگلش کرکٹر نے چھکا جڑا، اس پر بھی 7 رنز بنے۔دلچسپ بات یہ کہ اگلی بال وائیڈ تھی، اس پر بھی ایک رن ملا، اس طرح 2 لیگل بالز پر27 رنز بنے جبکہ آخری 3 گیندوں پر سنگلز کی وجہ سے نگیڈی نے اس اوور میں مجموعی طور پر 30 رنز دیے۔ آئی پی ایل میں دو گیندوں پر 27 بنانا ایک ریکارڈ ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…