پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق تازہ ترین قسط جن نکات پرمشتمل ہے ان میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ پر قومی کرکٹر بابراعظم کا تبصرہ،دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کی حکمت عملی پرقومی کپتان اظہر علی کا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی