ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی،پینل کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان ’’اردو‘‘میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویڑن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں… Continue 23reading ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی،پینل کا اعلان